اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
کہاں پہنچی ہوئی ہو عینی ، نانی اماں سے کہانیاں تو نہیں سن رہی :)۔
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
پُرلیز ، تھوڑا حلوہ میرے لیے بھی پیک کروا لانا۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نانی اماں سے جگجیت سنگھ کے مشہور گیت کے دو بول یاد آ گئے

محلے کی سب سے پرانی نشانی
وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیرا
وہ چہرے کی جہریوں میں میں صدیوں کا پھیرا
بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئی
وہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی

Long Live my Beloved Nani Maa & Dadi Maa!
عینی شاہ
عینی شاہ
محب علوی بھائی میں کل سے نانی ماں کی طرف ہوں بڑے ہی مزے میں :)
عبدالروف اعوان بھائی حلوہ آپ خود کھا لو بنا کر ہی ہی ہی
بلکل منے یہ تو بہت سوئیٹ سی غزل ہے ۔۔آئی لائیک اٹ گو کہ رونی کھانی ہے ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
"رونی کھانی" کیا مطلب کہ اسے رو کے کھاتے ہیں
عینی شاہ
عینی شاہ
نہیں اسے رو کے گاتے ہیں اور پھر بعد میں بہت روتے ہیں ؛(
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اوہ۔۔۔بہت پیچیدہ فلسفہ تھا اس کا۔ میں دو دن سے سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا مگر سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا۔
Top