اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
بھیا! یہ کس نے کہا۔۔۔ یو نو میں اپنے بابا کو کہا کرتی تھی ایسے ۔۔
پردیسی
پردیسی
یہ میری چھوٹی منی سی بٹیا نے رات کہاتھا ۔۔۔۔ جو ابھی تک میرے ذہن میں گھوم رہاتھا۔۔۔ سو لکھ دیا
عینی شاہ
عینی شاہ
میں بھی یہی پوچھنے لگی تھی انکل جو مقدس نے پوچھا :)
مقدس
مقدس
سو سوئیٹ۔۔۔ مجھے ایسا ہی لگا تھا بھیا
قیصرانی
قیصرانی
شاید بھتیجی سمجھی ہوں کہ آپ پھر پردیس جا رہے ہیں :)
Top