اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
یہاں بھی :)
اتنا موڈ ہو رہا تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میں واک کرنے کا لیکن اندر آ کر بیٹھنا پڑا :(
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی جی فرحت آپی چلیں آئیں چلتے ہیں ۔۔ڈاجنگ کریں نا :)ہی ہی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
تو آ جائیں پھر ۔ ڈاجنگ بھی کر لیتے ہیں۔ کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ میں کہاں ہوں۔ ادھر گئی ، اُدھر گئی ، کدھر گئی D-:
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی پر میں کیسے آ سکتی ہوں آپ ا جائین نا اڑ کر :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ٹھیک ہے۔ ایک بڑا سا مگ کافی کا تیار رکھیں میرے لئے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
بلکل تیار ۔۔میرے پاس کافی کے یہ بڑے مگ ہیں ۔۔آپا جانی پیتی ہیں نا تو ایک مگ آپکا آج سے :)
Top