اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
وعلیکم اسلام عینی آپی یس آئی ایم فائن شائن :) آپ کیسی ہو ؟ آپا جان بھی ٹھیک ہیں مچ بزی ان ایگزامز ڈیوٹیز :) آپکا سلام اور باقی بھی سب دے دیا جائے گا آبھی وہ گھر سے باہر ہیں :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں :)۔۔۔اچھا اس لیئے محفل پر نظر نہیں آئیں اپیا ۔۔ٹھیک ہے جب وہ آجائیں تو دیجئے گا۔۔۔:) اور آپ کیا کر رہی ہیں؟
Top