اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
وعلیکم السلام

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ :)

یہ کرلپ والی ڈکشنری ہے جو کافی اچھی ہے۔ کرلپ کو کچھ عرصہ قبل ری برانڈ کیا گیا تھا تو اس کا یو آر ایل تبدیل ہو گیا ہے۔ :)
محمد اسامہ سَرسَری
محمد اسامہ سَرسَری
الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں، جزاک اللہ خیرا ، جواب دینے کا شکریہ۔
اگر مزید وضاحت کردیں تو مہربانی ہوگی۔
ابن سعید
ابن سعید
مزید کیا وضاحت چاہتے ہیں؟ عام طور پر یہ اچھی لغت مانی جاتی ہے۔ :)
Top