اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ایسا موسم تو آج کراچی کا ہے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
یہاں بھی بہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووت اچھا ودئیر ہے احمد بھائی دل کر را ہے آؤٹنگ کے لیئے جایا جائے :) اور کچھ سپائسی کھایا جائے ہے نا بھئی :)
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
جی میں بھی ذرا پکوڑوں کا ہی کہنے آیا تھا ، lool
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو آؤٹنگ کے لئے جا رہے ہیں۔ جمعے کی نماز کے لئے نکلیں گے تو آؤٹنگ ہو جائے گی۔ واپسی پر دال چاول کھانے کا پروگرام بھی ہے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
عبدل بھائی پکوڑوں کا تو میں نے بھی کہا ہے بھابی جان کو :)
Top