اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
میں بھی کہوں کہ چیف جسٹس صاحب کتنے منحوس منحوس سے لگتے ہیں۔ ان کا تو کام ہی یہی ہے کہ لوگوں کو جج کرتے رہیں :D
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووپس نی وہ والا جج نہی منصور بھائی:)
قیصرانی
قیصرانی
پھر ہائی کورٹ والا جج؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ایک بالا کورٹ بھی ہوتا ہے بھیا جان :)
قیصرانی
قیصرانی
بالا کورٹ نہیں اسے بالا کوٹ کہتے ہیں۔ پورا شہر ہے بے چارہ
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی جو بھی ہے ہے تو ناااااااااااااااااااا:)
قیصرانی
قیصرانی
جو بھی تو نہیں، گوبھی ہوتا ہے اصل لفظ۔ شاید لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گئی ہے؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہار بھی مان جایا کریں کبھی :) :)
Top