اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واہ ۔۔۔۔! کیا خوبصورت شعر ہے۔ کیا شاعر کا نام بھی پتہ ہے آپ کو؟
فلک شیر
فلک شیر
احمد بھائی! سعود عثمانی کا شعر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں ہوتے ہیں۔۔۔ادارہ اسلامیات چلاتے ہیں۔۔۔۔مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے اور مرحوم ذکی کیفی کے صاحبزادے۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
واہ ! بہت خوب کیا جامع تعارف پیش کیا ہے آپ نے۔

اور شعر تو ہے ہی لاجواب۔

شکریہ۔۔۔!
فلک شیر
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سمجھ نہیں آیا شعر۔۔۔۔ کوئی تشریح کر دے اسکی۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
تشریح تو سعود عثمانی صاحب کریں گے جو کہ لاہور میں ہوتے ہیں، ادارہ اسلامیات چلاتے ہیں، مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے اور مرحوم ذکی کیفی صاحب کے صاحبزادے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اتنے مفصل تعارف کے بعد میرے اندر اتنی جسارت تو رہے گی نہیں کہ ان سے جا کر شعر کا مطلب پوچھوں۔۔۔ آپ یا بہروپیئے بھائی ہی آکر کوئی مدد کریں :)
Top