اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکس ۔۔۔بلی جو ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہممم! یہ تو ہے۔

کچھ عرصے برقرار رکھیے گا اس اوتار کو۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل :)
محمداحمد
محمداحمد
بالکل :)
محب علوی
محب علوی
عینی اور احمد کی گفتگو :
جو ہے
تو ہے
جی بالکل
بالکل

انتہائی مختصر اور جامع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
ایسی احتیاط سے گفتگو ہو رہی ہے جیسے دونوں کو ڈر ہو کہ ادھر کوئی غلط اور زائد لفظ نکلا نہیں اور ادھر دوسرے نے منہ بنایا نہیں۔ اس لیے پھونک پھونک کر لفظ لکھے جا رہے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا ۔۔۔!

ٹھیک کہا بھیا آپ نے ۔ :)

دودھ کا جلا چھاج کو بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ :)
محب علوی
محب علوی
ویسے احمد بلی کی تعریفوں سے نمبر بالکل نہیں بنتے۔ :)
محمداحمد
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاااہاااااہاہہاہاہا :) :) جو ہے ۔۔۔تو ہے ۔۔۔جی بلکل ۔۔۔بلکل ہاہاہاہاہاہا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
حالانکہ اوتار تو بھوت کا ہونا چاہیے تھا۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی منے کے بھوت کا ۔۔ہے نا بھئی منے :)
محب علوی
محب علوی
منے کو ڈسٹرب نہیں کرنا ، وہ بلیوں کو نظر لگانے میں مصروف ہے۔
Top