اردو محفل فورم

عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ادھر تو ٹھنڈ سے لوگ ٹھر ٹھر کرینگ بی بی :(
عینی شاہ
عینی شاہ
ڈاؤنٹ کال می بی بی اوکےےےےےےےےے !
یہاں موسم بہت فائن ہے بھئی :)
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
بے بی والی آپ کی اب عمر نہیں رہی lool , بی بی آپ کہلونا نہیں چاہتیں ، اے تے رولا ہو گیا :'( lol

چلیں پھر آج دو کپ چائے بنا ہیں لیں ہمت کر کے ، میں بھی ذرا نس نے بسکٹ پھٹر لاوں D:
عینی شاہ
عینی شاہ
ایک ہاتھ سے کوئی نہیں بناتی میں ٹی شی ۔۔خود بنا لیں آپ ہی ہی ہی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ہاہاہاہا اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ، میں تو بھول ہی گیا تھا، اللہ دے اور عینی موقع لے ، ہاہاہاہا ، آجکل تو ویسے بھی بڑا ظلم ہوا ہے ، ہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
مزاق نہیں بناتے کسی کا اچھاااااااااااااااااااااااا :(
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ہیں مذاق بنائیں آپ کے دشمن ہم تو دوست ہیں ، lol , چھڈو چائے کو، چائینز کنگ پاؤ چکن with ہالف ایگ فرائیٍڈ رائیس اینڈ ہالف نوڈلز کے بارے میں کیا خیال ہے P:
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووووووووووووووووووووووووپس ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااایک بھی نہیں آتی بنانا ہی ہی ہی ہاں اگر آپ بنا لو تو کھا لوں گی ہی ہی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
بنانی کس نے ہے ، یہ تو میں لنچ کے لیے چائیز شاپ سے آڈر کرنے لگا ہو، اگر موڈ شوڈ ہو تو آپ کے لیے بھی آڈر دیا جا سکتا ہے \:
عینی شاہ
عینی شاہ
ویسے تو لنچ کر لیا ہے میں نے ۔۔۔بٹ اف یو انسسٹ تو کھا لوں گی ہی ہی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
نہیں بھوک نہیں تو ایسی بھی کوئی مجبوری نہیں ، میں آپ کے عین سامنے بیٹھ کر سارا کا سارا کھا لوں گا، یم یم ، ہاہا
Top