اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہائے۔۔۔۔
آج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پل
کہ میری بات کی لکنت پر وہ ہنستا جاتا
واہ احمد بھائی کیا خوب شعر ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشااللہ ۔

یادداشت اچھی ہے آپ کی ۔ :)

بہت عمدہ شعر ہے ترکی بہ ترکی :)
Top