اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
کیا بات ہے ، اس کا ترجمہ کس نے کرنا ہے عینی :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اسکا ترجمہ کریں گے ہمارے سوئیٹ سے محب بھائی :)
محب علوی
محب علوی
کامیابی حتمی ہے نہ ناکامی فیصلہ کن : جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ ہے ہمت کا تسلسل
عینی شاہ
عینی شاہ
جی یو آر ویری رائیٹ :)
محب علوی
محب علوی
یہ ترجمہ کیا ہے ، میں نےخود نہیں کہا :)
Top