زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
شیزان
کیا ہوا آپ کی امی جان کو عینی سس؟؟
عائشہ عزیز
آمین!
کیا ہوا عینی؟
عینی شاہ
وہ بیماری ہیں ۔۔4 دن سے ۔آج ہی ہسپٹل سے آئی ہیں انکا بی÷پی شوٹ کر گیا تھا ۔
عاطف بٹ
اللہ رحم کرے اور انہیں جلد مکمل شفا دے، آمین۔ عینی، اب طبیعت کیسی ہے ان کی؟
عینی شاہ
آمین !عاطف بھائی اب بہتر ہیں کچھ ۔آپ بہت سی دعا کریں ۔انکے لیئے ہمیں ابھی انکی ضرورت ہے ۔
شیزان
اللہ پاک ان کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ سب پر سلامت رکھے۔ آمین
عاطف بٹ
ثم آمین۔ پریشان مت ہو۔ اللہ خیر کرے گا۔ میں دعا کررہا ہوں۔
عائشہ عزیز
اللہ ان کو صحت یاب کرے۔ آمین
عینی شاہ
آمین۔اپ سبکا بہت سا شکریہ
اراکین
Top