اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سر یہ بتائیں کہ اسلام آباد کب پہنچ رہے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مطلب وقت کا تعین کیجیئے۔
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔ اب تو ملاقات ہو بھی گئی۔ سارے سفر کے دوران میں نے محفل نہیں چیک کی تھی :(
قیصرانی
قیصرانی
سٹیٹس اپ ڈیٹ
روانگی: ہیلسنکی-- کوپن ہیگن-- بحرین-- دبئی-- لاہور
واپسی: اسلام آباد-- بحرین-- لندن-- ہیلسنکی
Top