اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے تو آپ کو کالے پانیوں کی سزا دینی چاہیے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں میں مشکل اردو نہیں بول رہا :)
فلک شیر
فلک شیر
سزا پا کے ہی تو زلف و لب وغیر ہ ژولیدہ وغیرہ ہوئے ہیں........:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
التباس بھائی بلال کا اظہار پسندیدگی اس بات کا غماز ہے کہ وہ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہا ہے۔ :)
اور آپ کی اردو سے بھی توبہ ہی بھلی۔ کل کے سٹیٹس کا اطلاق آپ پر بھی ہوتا ہے۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
یعنی یہ فقیر بھی "شہیدِ کیفیّت" ہے...... :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی بالکل :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں تجاہل عارفانہ سے نہیں بلکہ مستئ رندانہ سے کام لے رہا ہوں، سمجھے آپ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کیا ہوتا؟ :(
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں نے آپ سے تجاہل عارفانہ کا مطلب پوچھا تھا؟
فلک شیر
فلک شیر
یہ ژولیدگی اور مستی دوشنبہ کا کزن ہوتا:)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ ژولیدگی کیا ہوتی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا اور یہ دونوں کیا ہیں :)
فلک شیر
فلک شیر
یہ دونوں سسرالی عزیز ہوتے راوی طوفانِ شب کے..........:)
Top