انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

Inguti

محفلین
دوستو کیا کسی کے پاس انپیج 3 ہے جس میں یونی کود فانٹ انسٹال کر سکتے ہیں۔ کیونکہ باقی انپیج یعنی
4۔2 وغیرہ میں صرف اس کے اپنے ہی فانٹ ہیں۔ اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز بتا دے۔
عابدی
 
Top