طالبان، دہشت گردی اور قبائیلی علاقوں سے متعلق عمران خان کا مؤقف درست تھا: سینیٹر لنڈسی گراہم

جاسم محمد

محفلین
امریکی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ وہ واپس جا کر جلد عمران خان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کر وائیں گے۔ اور پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی میں ہر ممکن تعاون کریں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین
طالبان کو کبھی دہشت گرد کہا ہے نیازی نے ؟؟؟
نہیں کیونکہ آج امریکہ انہی سے مذاکرات کر رہا ہے۔ امن معاہدہ کے بعد دہشت گرد نہیں رہیں گے۔ 17 سال دہشت گرد دہشت گرد کھیلتے رہے۔ اب امریکی طالبان بھائی بھائی ہیں۔
 
آورکزئی

ہاہاہا۔۔۔۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
۔۔
اور ایک اور بات پوچھنی تھی بھائی۔۔۔ وہ فشل کو اسرائیل کا ویزہ دیا گیا ہے نا ؟؟ یا جھوٹی خبر ہے یہ ؟؟
 
وزارت خارجہ نے اس بے بنیاد خبر کی تردید کردی ہے۔ پہلے بھی کسی اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق افواہیں پھیلائی گئی تھیں۔ فشل کو اگر یروشلم اتنا عزیز ہے تو اُردن کی ایمبیسی سے ویزہ لگا لے۔ بیت المقدس آج بھی اردن کی تحویل میں ہے
Pakistan denies change in Israel policy
 
اسرائیلی طیارے والی افواہ تھی ؟؟؟ پہلی دفعہ سن رہا ہوں۔۔۔۔ ویسے اب تک کسی نے تردید نہیں کی۔۔ خیر جاسم بھائی جس کی لاٹھی اس کی۔۔۔۔۔ اب اپ لوگوں کی حکومت ہے۔۔۔ علیمہ خان کے جائدادیں بھی قانونی ہیں۔
اور بھی بہت کچھ قانونی ہیں۔۔۔ پشاور کا میٹرو کہاں سے کہاں پہنچا۔۔ وہاں بھی سب ٹھیک ٹاک ہے۔۔خوش رہیں
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
علیمہ خان کے جائدادیں بھی قانونی ہیں۔
علیمہ خان نے اپنی بیرونی جائیدادوں کی منی ٹریل جمع کروا دی ہے۔ عدالت نے اس پر کوئی جے آئی ٹی یا جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو شوق سے بنا لے۔
ویسے نواز شریف اور زرداری نے تاحال اپنی بیرونی جائیداد کی منی ٹریل جمع نہیں کروائی ہے۔
PM Imran’s sister gives full money trail of her foreign property | The Express Tribune
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پشاور کا میٹرو کہاں سے کہاں پہنچا۔
پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اگر یہاں کرپشن وغیرہ ہوئی ہے تو کے پی کے کی اپوزیشن عدالت میں جاکر تحریک انصاف کے خلاف کیس دائر کر لے۔
Work on Bus Rapid Transit stations enters final phase | The Express Tribune
 
کیا بات ہے سر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخمینہ نہیں بتایا۔۔۔۔۔۔۔ کتنا تھا اور کتنے تک پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ سے اخراجات بڑھ گئے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ کرپشن ثابت ہو گئی۔ اس پراجیکٹ کی نگرانی ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے علاوہ دیگر بین الاقوامی انسٹی ٹوشن بھی کر رہی ہیں۔ اگر کہیں کرپشن وغیرہ ہوتی تو متعلقہ وزرا و بیروکریٹس جیلوں میں ہوتے۔
 
سلام سر جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top