انڈیزائن کے لیے موزوں ترین قرآنک/عربک فونٹس - تجاویز

آصف اثر

معطل
مجھے انڈیزائن فائلز میں قرآنی آیات کےلیے اچھے اور موزوں ترین فونٹس درکار ہیں۔
خود تو میں ٹریڈ عربک بولڈ اور عثمان طہٰ کو ترجیح دیتاہوں۔ لیکن دونوں میں کچھ حد بندیاں ہیں۔
1۔ ٹریڈ عربک بولڈ چھوٹے سائز کے لیے مناسب نہیں۔
2۔ عثمان طہٰ میں ”جزم“ عربی طرز کا ”گول شکل“ہے۔
جب کہ دیگر فونٹس یا تو انڈیزائن میں صحیح رینڈر نہیں ہوتے اور یا انہیں(آصف قرآنک، 1 محمدی قرآنک طرز کو) استعمال نہیں کرسکتا۔

متلاشی ، arifkarim ، سروش ، محمد عظیم الدین ، الف عین ، اور دیگر احباب
 
بھائی وہ ذاتی پیغام ہمیں بھی شیئر فرمادیجیے۔ یہ دقت ہمارے ساتھ بھی ہے۔ یا پھر آصف بھائی چینجنگ والا فونٹ ہی سینڈ کردیں تو پکی پکائی حلیم مل جائے گی۔
 

سروش

محفلین
لیکن اس میں ایک مسئلہ تو رہے گا ، فائل اگر شیئر کرائیں گے تو فونٹ امبیڈ کرنا ہوگا یا ساتھ منسلک کرنا پڑے گا ، کیونکہ یہ تو کسٹامائز فونٹ ہوجائے گا اور دوسروں کے پاس عثمان طحہ میں یا کوئی اور فونٹ میں جذم (ْ) کہ جگہ دائرہ ہی نظر آئے گا ۔
ایسا ہی ہے مصباحی صاحب؟
 
Top