نئی اردو نیوز ویب سائیٹ کے لئے مواد

مجذوب

محفلین
السلام علیکم !
امید ہے تمام محفلین بخیر و عافیت ہوں گے۔
ایک چھوٹا سا سوال میرے ذہن میں آ رہا ہے جواب عنایت فرمائیں۔
میں نے پی ایچ پی مائی سیکول میں اپنی اردو نیوز ویب سائیٹ بنائی تھی جو الحمداللہ تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔
اب خبریں پوسٹ کرنے کے لئے مواد خود سے لکھنا پڑے گا یا دوسری نیوز ویب سائٹ سے کاپی پیسٹ بھی کر سکتا ہوں؟
یا اس سوال کو ایسے لیں جو اردو نیوز ویب سایٹس آن لائن ہیں انکی خبروں کا ماخذ کیا ہے؟
اب سینکڑوں کی تعداد میں نامہ نگار تو میرے پاس ہیں نہیں؟
 

ایم اے راجا

محفلین
آپ نامہ نگار فری لانس بنائیں، اس کے علاوہ دوسری ویب سائیٹ سے خبریں لیکر انھیں تھوڑے رد و بدل سے اپنی ویب سائیٹ پر لگانے کا رواج تو آجکل عام ہے۔
اپنی ویب کا ایڈریس بھی دے دیں۔
 

مجذوب

محفلین
فری لانس پر تقریبا کتنی انویسٹمنٹ کی ضرورت پڑے گی؟
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top