تعارف میرا تعارف

aneesa zafar

محفلین
خوش آمدید انیسہ ظفر۔اپنا نام اردو میں کروانے کے لئے خود اپنے نام کی ہجے لکھنے کی اس لئے ضرورت ہے کہ معلوم نہیں آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اور کون سی ’ہ‘ اتعمال کرتی ہیں۔ مراسلوں میں تو ’ہ‘کی جگہ +ھ۔ استعمال کیا ہے جو محفل کے کی بورڈ کی وجہ سے ہو۔ یہاں ’ہ‘ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ’ایچ‘ کی کنجی پر نہیں۔
ا+ ن+ ی+ س+ ہ = انیسہ
 

آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم
کافی دنوں سے میں یہ ویب سائٹ استعمال کر رھی ھوں اور اب اس کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کر رھی ھوں
۔میں ایک ھاؤس وائف ھونے کے ساتھ ایک استانی بھی ھوں ایک پرئیوٹ ادارے میں لڑکیوں اورعورتوں کو بہت سے ھنر سکھاتی ھوں ۔شاعری سے بہت چھوٹی عمرسےلگاؤ ھے
محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ ہمیں آپ سے تعارف کا شرف حاصل کر کے دِلی خوشی ہوئی۔ آپ تو ماشاء اللہ بہت مفید انسان ہیں۔ الکاسب حبیب اللہ
 
Top