مصر : اخوان کے سربراہ سمیت 13 رہنماؤں کو سزائے موت

حسینی

محفلین
x1642132_85964070.jpg.pagespeed.ic._lAHvSAcF3.jpg
 

حسینی

محفلین
یہ سب کچھ اسی جنرل سیسی کی شہہ پر ہو رہا ہے۔۔۔ کہ جس کے ساتھ مل کر اخوان المسلمین کی حکومت گرانے میں "خادم الحرمین شریفین" پیش پیش تھے۔
اور جنرل سیسی کو آٹھ ارب جبکہ بعض کے بقول دس یا بارہ ارب ڈالرز کی فراخدالانہ امداد بھی دی تھی۔
اب بھی "عاصفہ حزم" میں یمن پر بمباری میں شرکت اور زمینی فوج بھیجنے کے بدلے سیسی نے 2 ملیارد ڈالرز سعودی عرب سے مانگا ہے۔
ترکی اور سعودیہ کے موقف میں کچھ فرق جو سامنے آرہا ہے۔۔۔ وہ بھی اسی وجہ سے ہے کہ ترکی اخوان کا سپورٹر ہے۔
 
Top