کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

مومن مخلص

محفلین
میں نے Sinasoft کی ویب سائٹ سے کیلک 2010 ڈاؤن لوڈ کیا اور وہ انسٹال بھی ہوا۔لیکن اس کے بعد جب میں اسے رن کرنے جاتا ہوں تو وہ کریش ہو جاتا ہے۔میں نے از این ایڈمنسٹریٹر اور ونڈوز بیسک کی تھیم کے ساتھ بھی رن کی کرنے کی کوشش کی لیکن پھر بھی نہیں چلا۔اور اسے رن کرتے وقت سسٹم بہت سست ہو جاتا ہے۔

کوئی اگر اس کا حل جانتا ہے تو برائے مہربانی یہاں شیئر کریں۔
 
bilal260

محفلین
یہ مسئلہ اس لئے آ رہا ہو گا کہ آپ ونڈو سیون استعمال کر رہے ہیں ۔مجھے یہ مسئلہ اس وقت پیش آیا جب میں نے آٹو کیڈ 2014ونڈو سیون میں انسٹال کیا تھا۔
 
مومن مخلص

محفلین
یہ مسئلہ اس لئے آ رہا ہو گا کہ آپ ونڈو سیون استعمال کر رہے ہیں ۔مجھے یہ مسئلہ اس وقت پیش آیا جب میں نے آٹو کیڈ 2014ونڈو سیون میں انسٹال کیا تھا۔
مسئلہ ہے تو مسئلہ کا حل بھی ہو گا۔ اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو ونڈوز سیون استعمال کرنے کے ساتھ بھی کلک اُن کا صحیح چل رہا ہےاور شاید اسی فورم پے۔لیکن کسی نے یہ نہیں کہا کہ ونڈوز ۷ کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔
 
bilal260

محفلین
میں پاکستان میں ونڈو سیون استعمال کر رہا تھا مسئلہ مسئلہ اور پھر مسائل مسائل کا حل ونڈو سیون تھی اسے ختم کر کے ہم نے پینٹیم فور میں ونڈو ایکس پی کر لی۔
اور مسائل ختم ہوگئے۔ اسی لئے میں نے سوچا شاید کہ آپ کا مسئلہ بھی میرے والا نہ ہو سو اس لئے تجویز دی اپنے مطابق۔
 
bilal260

محفلین
پرنٹر نہیں تھا انسٹال ہو ررہا۔
سکینر کا سافٹ ویئر تو انسٹال ہو گیا لیکن سکینر نہیں تھا چل رہا۔
ھارڈ ڈسک فل ہو گئی تھی۔
کمپیوٹر کی سپیڈ slowہو گئی تھی۔
مجھے نہیں اچھی لگتی ونڈو سیون۔Window 7.
 
bilal260

محفلین
جب بھی آٹو کیڈ2014 کو استعمال کریں تو پہلے Run as Administratorکو کلک کر کے چلانا پڑتا تھا۔
 
مومن مخلص

محفلین
آپ پتا نہیں کون سا ونڈوژ 7 استعمال کرتے تھے۔ لیکن میرا ونڈوژ 7 تو الحمدللہ صحیح چلتا ہے سوائے کیلک کے۔
 
sammy

محفلین
میں نے Sinasoft کی ویب سائٹ سے کیلک 2010 ڈاؤن لوڈ کیا اور وہ انسٹال بھی ہوا۔لیکن اس کے بعد جب میں اسے رن کرنے جاتا ہوں تو وہ کریش ہو جاتا ہے۔میں نے از این ایڈمنسٹریٹر اور ونڈوز بیسک کی تھیم کے ساتھ بھی رن کی کرنے کی کوشش کی لیکن پھر بھی نہیں چلا۔اور اسے رن کرتے وقت سسٹم بہت سست ہو جاتا ہے۔

کوئی اگر اس کا حل جانتا ہے تو برائے مہربانی یہاں شیئر کریں۔
اس پرانے کیلک کو چھوڑیں اور کیلک 2013 استعمال کرنا شروع کریں۔ کیلک 2013 ونڈوز 8 کے ساتھ ونڈوز 10 بھی سپورٹ کرتا ہے اور بہت سارے نئے فانٹس اور فیچرز بھی ہیں ڈھیر سارے بگ فکسیس کے ساتھ ۔ :)
 
آپ بتاسکتے ہیں کہ کیلک 2013 میں کہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتا ہوں وہ بھی فل ورژن؟؟؟
 
arifkarim

معطل
اس پرانے کیلک کو چھوڑیں اور کیلک 2013 استعمال کرنا شروع کریں۔ کیلک 2013 ونڈوز 8 کے ساتھ ونڈوز 10 بھی سپورٹ کرتا ہے اور بہت سارے نئے فانٹس اور فیچرز بھی ہیں ڈھیر سارے بگ فکسیس کے ساتھ ۔ :)
کیلک 2013 کا ابھی کریک جاری نہیں ہوا۔ آپ پتا نہیں کونسی دنیا میں مگن ہیں :)
 
arifkarim

معطل
مومن مخلص میرے ونڈوز 8،1 پر کیلک 2010 درست کام کر رہا ہے:
b374.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

aladdin

محفلین
آپ بتاسکتے ہیں کہ کیلک 2013 میں کہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتا ہوں وہ بھی فل ورژن؟؟؟
یہاں سے:
http://sinasoft.com/downloads/kelk2013/Kelk2013.rar
یہ پاسورڈ پروٹیکٹ ہے۔ Sinasoft نے فائل کو پاسورڈ پروٹیکٹ کیاہے۔ اگر کوئی پاسورڈ نکال لے تو سافٹویئرچلانے کا کام میرا۔ اس کے لئے Passware kit forensic v13 استعمال کی جاسکتی ہے۔ اب اسکی بھی ڈائنلوڈ لنک دینے کی تو ضرورت نہیں۔ :) یا اس کو پانے کا دوسرا حل دوستوں کو ذاتی پیغام میں لکھ چکا ہوں۔
 
آخری تدوین:

aladdin

محفلین
کیلک 2013 کا ابھی کریک جاری نہیں ہوا۔ آپ پتا نہیں کونسی دنیا میں مگن ہیں :)
اورہوگا بھی نہیں۔ جو لوگ کریک کا انتظار کررہیں ہیں انکا انتظار کبھی ختم نہیں ہوگا۔ :) جب بلی کو گوشت کا مزہ مل جاتا ہے تو دودھ اچھے نہیں لگتے۔ :) اسکا مطلب اکیلے میں بتائوں گا۔ :D
 
aladdin

محفلین
الادین بھائی السلام علیکم اسکو پانے کا حل ذاتی پیغام میں ارسال کرنی کی زحمت فرامائیں جزا ک اللہ
فی الحال اسکو پانے کا کوئی حل نہیں ہے۔ جو ڈائنلوڈ لنک دیا ہے وہ پاسوڑڈ پروٹیکٹ ہے اور دوسرا کوئی سیٹپ (بغیرپاسوڑڈ کا) موجود نہیں ۔
 
Top