تعارف نام : عمیر شہزاد

عمیر شہزاد

محفلین
چونکہ میں نے کل ہی یہ فورم جوئین کیا ہے اس سلسلے میں کچھ رہنمائی چائیے تھی۔ آپ کیا مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں اپنی جو تحریر لکھی ہے۔ وہ یہاں آپ احباب سے کس طرح شئیر کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
 
عمیر شہزاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں محفلین و انتظامیہ کو معاون پائیں گے۔ :) :) :)
 
جانی میں نام بدلنا ہے اردو میں لکھنا ہے۔۔۔ ۔۔ لیکن اب یہ پیج کے ایڈمن ہی بدل سکتے ہیں۔۔۔ ۔ :(
اردو محفل میں خوش آمدید محترم! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ :) :) :)
آپ اپنے مطلوبہ نام کی درست ہجے ہمیں ذاتی مکالمے میں لکھ بھیجیں، ہم کوشش کریں گے کہ اسے تبدیل کر سکیں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
چونکہ میں نے کل ہی یہ فورم جوئین کیا ہے اس سلسلے میں کچھ رہنمائی چائیے تھی۔ آپ کیا مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں اپنی جو تحریر لکھی ہے۔ وہ یہاں آپ احباب سے کس طرح شئیر کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
کیسی تحریر ہے بھائی
شاعری ،نثر ؟؟؟
 
Top