Recent content by Zubair Hashmi

  1. Zubair Hashmi

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    بہترین کوشش جانب! اب ایک سوال کا جواب چاہیے۔ اگر بہت سی کتب کو ویب سائٹ پر لکھنا ہو تو اس کے لئے کیا کِیا جائے۔ صفحات کو استعمال کیا جائے یا پوسٹ پر لکھاجائے۔ اور ویب سائٹ کس قسم کی ہونی چاہیے۔ امید ہے مجھے مدد مل جائے گی۔
  2. Zubair Hashmi

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    السلام علیکم الف عین صاحب۔ امید ہے آپ بخیرو عافیت ہوں گے۔ جو آپ نے لنک دیا ہے میں نے اسی سائٹ سے ہندی سے اردو میں اپنا اقتباس تبدیل کیا تھا لیکن نتیجہ آپ نے دیکھ لیا ۔ اب آپ ہی مشورہ دیں کہ اگر دس بارہ کتب لکھنی ہوں تو ان کو لکھنے آسان ترین حل کیا ہو گا، مزید برآں عبارت بھی مقفع و مسجع ہو اور...
  3. Zubair Hashmi

    جناب السلام ولیکم ! امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محترم میں دو مکالے لکھیں ہیں مہربانی فرما کر ان کو...

    جناب السلام ولیکم ! امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محترم میں دو مکالے لکھیں ہیں مہربانی فرما کر ان کو مطلوبہ سیکشن میں بھیج دیں، خیر اندیش، زبیر ہاشمی
  4. Zubair Hashmi

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    میں نے یہ ترجمہ بذریعہ "ہندی اردو ٹرانسلیٹر " کیا تھا اگر اس سے اچھا کوئی سافٹ وئیر موجود ہے تو بتا دیں وہ آزما لیتا ہوں۔ جناب الف عین صاحب آپ نے کون سا طریقہ آزمایا آپ ہی بتا دیں۔ مشکور ہوں گا۔ خیر اندیش زبیر ہاشمی
  5. Zubair Hashmi

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    جناب نبیل صاحب! السلام علیکم۔ امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ میں ہندی سافٹ وئیر استعمال کیا اور اس کے نتائج ملاحظہ فرمائی۔ تحریر ہندی سافٹ کے مطابق۔ پیٹلاود علم حاصل کیا خداوند علیم حکیم کا انسانیت پر ایک انعام حسین ہے میں عائشہ غم سے لیکر اس وقت شکتسنہ سے انسان میں انسانیت اور آدمی میں آدمی رچائی اور...
  6. Zubair Hashmi

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    بہت خوب جناب! آپ کی بہت بہت مہربانی۔ پھر بھی اگر ایسا سافٹ وئیر اپنی زبان میں غلطیوں سے پاک ملے تو اس کا جواب نہیں۔ کیونکہ ہمیں زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہنے کے لئے اردو کی ترویج میں مقدور بھر کوشش کرنا ہوگی تبھی ہم اپنا مافی الضمیر بہتر طور پر بیان کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔ خیر اندیش۔ زبیر ہاشمی
  7. Zubair Hashmi

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    میں چونکہ ان تمام چیزوں سے نابلد ہوں لیکن پھر بھی آپ مجھے کام کیسے کرنا ہے وہ سمجھا دیں میں انتہائی کوشش کروں گا کہ آپ کے بتائے ہوئے طریقہ سے کام کر دوں۔ خیر اندیش ۔ زبیر ہاشمی
  8. Zubair Hashmi

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    آپ نے جو اپنا اقتباس لکھا ہے وہ آپ کی اپنی لا علمی اور کم علمی کا نتیجہ ہے جو میں نے لکھا ہے اس کے بارے آپ نے ایک بھی جواب نہیں دیا۔ دوسری بات یہ حقیقت کو پرکھنے اور جاننے والی کوئی کوئی آنکھ ہوتی ہے۔ تحقیق کی بات آپ کو اس لئے بھی ہضم نہیں ہوتی کہ یہ نظریہ ایک پاکستانی کی کاوش ہے ۔ اگر یہ نظریہ...
  9. Zubair Hashmi

    اردو متکلم!

    جناب کیا ایسا سافٹ وئیر بھی ہے جس میں اردو پڑھی جائے تو وہ اس کو لکھتا چلا جائے
  10. Zubair Hashmi

    ویب سائٹ

    بھائی آپ کاتہ دل سے بہت مشکور ہوں۔ مشورہ کا بہت بہت شکریہ۔
  11. Zubair Hashmi

    ویب سائٹ

    السلام علیکم! امید ہے سب ممبران خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں نے ایک ویب مکمل طور پر اردو میں ورڈ پریس کے ذریعے آن لائن کر دی ہے۔آپ سب سے اپیل ہے کہ اس کو چیک کر کے صرف اتنا بتا دیں کہ یہ آپ حضرات کو کیسی لگی اور اس میں جو خامیاں پائیں مجھے مطلع کر دیں میں آپ کا مشکور و ممنوں ہوں گا۔ خیر اندیش زبیر...
  12. Zubair Hashmi

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    کسی بھی علم کی حقیقت کو دلائل کی کسوٹی پر پرکھنا اور اسے تسلیم کرنا قلب سلیم اور حقیقت پسند ذہن کا خاصہ ہوتا ہے۔ اور جو آپ نے لکھا ہے تکبر کی تو وہ وہی کرتے ہیں جن کی آنکھیں، دل دماغ تو ہوتے ہیں لیکن ختم اللہ کی مہر لگ چکی ہوتی ہےاور وہ پھر دہائی دینے لگ جاتے ہیں۔ مزید برآںمیں اس کے جواب میں...
  13. Zubair Hashmi

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    محترم خالد صاحب! ناسمجھی اور بے وقوفی میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ آپ کی تمام تحاریر سے صاف ظاہر اور واضح ہوتا ہے کہ آپ نے جو باتیں لکھی ہیں ان کو ہی بار بار دہرایا ہے(جیسے بچے رٹا لگاتے ہیں ) آپ کی ساری بحث آپ کی دماغی اختلال کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے آپ کی برین واشنگ کی گئی...
  14. Zubair Hashmi

    جناب! میرا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں سے ہے۔ میں ایک ٹیچر اور حکیم بھی ہوں۔ صابر صاحب کی کتب کو...

    جناب! میرا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں سے ہے۔ میں ایک ٹیچر اور حکیم بھی ہوں۔ صابر صاحب کی کتب کو میں پڑھا، پرکھا اور درست پایا ۔
Top