Recent content by Zahida Raees Raji

  1. Zahida Raees Raji

    انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

    آداب دوستو! میں شروع سے انپیج کے ڈاکیومنٹ امیج ایڈیٹر پر امپورٹ کر کے بیک گراؤنڈ لگاتی تھی لیکن اس میں وقت بہت درکار ہوتا ہے جو میری لئے بہت مشکل پیداکررہا ہے۔ انپیج کے اندر رہتے ہوئے میں نے مین پیج پر درمیان میں ایک امیج لگائ اور سینڈ ٹو بیک کے آپشن کے اُسے بیک گراؤنڈ میں محفوظ کیا اور پھر...
  2. Zahida Raees Raji

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    بہت بہت شکریہ حسینی صاحب اس تعاون کے لئے۔
  3. Zahida Raees Raji

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    محترم محمد حفیظ الرّحمٰن صاحب، آداب و تسلیمات، تصیح کے لئے ممنون ہوں۔ میں نے یہ ونڈوز میں ہی ٹائپ کی ہے اورمجھے تو پڑھنے میں دشواری محسوس نہیں ہورہی۔ ہو سکتا ہے کہ میرے پاس کوئ ایسی چیز انسٹالڈ ہو جس سے یہ درست پڑھی جارہی ہو۔ امید ہے کہ حُسینی صاحب کی ریٹائپنگ سے اب پڑھنے میں دشواری نہ ہورہی ہو۔...
  4. Zahida Raees Raji

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    آداب دوستو! کل رات یہ نظم لکھی تھی ۔ اپنی آراہ سے نوازیئے۔ ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔ سیاست کرلو لاشوں پر کہ ان میں کوئ بھی لاشہ نہ بھائ ہے تمہارا اور نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے نہ ان سے درد کا بندھن نہ کوئ خون کا رشتہ نہ ان سے منسلک آزردہ روحوں سے کوئ نسبت مگر انسانیت کے دعویداروں سوچ لو...
  5. Zahida Raees Raji

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    تاخیر سے جواب کے لئے معذرت۔ میرے پاس دوہزار نو کا ورژن ہے۔ نیا ورژن کون سا ہے اور اسے کہاں سے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ پُرانے ورژن کا ضرور بتائیے۔ میرے استاد نے ایک مضمون لیٹیسٹ ورژن میں ٹائپ کرکے بھیجا تو وہ میرے پاس پُرانے ورژنز میں نہیں کُھل رہا ہے۔ اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ کیا کمپیٹیبل نہیں ہے؟
  6. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    جی میری مادری زبان بلوچی ہے یہاں بتانایاد نہیں رہا کیونکہ ایک اور لڑی میں تو میں یہ بتاچکی تھی۔
  7. Zahida Raees Raji

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    اسلامُ علیکم احباب، میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا انپیج سافٹ ویئر میں اپنا بنایا کوئی فونٹ انسٹال کیاجاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب کی منتظر رہونگی ممنون وسلام زاہدہ رئیس راجی
  8. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    بات کچھ یوں ہے کہ یہ تخلص میرے لئے میرے ابّاجی نے منتخب کیا ہے اور رکھتے ہوئے انہوں نے اسکا مفہوم کچھ یوں بتایا تھا کہ اس نام کی برکت سے ہمیشہ پُرامید اور مثبت رہوگی ویسے اسکا ایک دوسرا مطلب بھی ہے جومیری مادری زبا ن میں ہے اور وہ ہے محّب ِ وطن اور قوم دوست
  9. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    آداب وتسلیمات اہل ِ محفل ، امید از مزاج بخیر، آپ سب کے بھرپور خیرمقدم کے لئے تہہ دل سے ممنون ہوں ۔ مصروفیت کے سبب یہاں کافی دنوں بعد آنا ہوا ہے تاخیر سے لکھنے کے لئے معذرت ۔ امید ہے کہ محسوس نہیں کرینگے۔ ممنون و طالب ِ دُعا زاہدہ رئیس راجی
  10. Zahida Raees Raji

    بہت شکریہ۔ تعارف کی لڑی تخلیق کردی گئی ہے۔

    بہت شکریہ۔ تعارف کی لڑی تخلیق کردی گئی ہے۔
  11. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    اہل ِ بزم کو اسلامُ علیکم و آداب ، نام میرا زاہدہ رئیسی اور تخلص راجی ہے۔ قلمی نام زاہدہ رئیس راجی ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے اور ادب میرا ذوق ہے۔ شاعری کے علادہ نثر میں مختصر افسانے، مضامین ، انشائیے اور تراجم پر تھوڑی بہت طبع آزمائ کرچکی ہوں۔ پہلا شعری مجموعہ انقریب آنے والا ہے۔...
Top