Recent content by yaser amin

  1. Y

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    بہت شکریہ اپ کا اردو والوں سے اکثر یہ گلہ رہا ہے کہ وہ جواب نہیں دیتے مگر اج یہ عیاں ہو گیا کہ ایسا ہر گز نہیں ۔اپ موجودہ دور میں ہمارے لیے مثال ہیں ۔اپنے انٹر ویو کا لنک دیا ۔مشکور ہوں اپ سے اگر فون پر بھی رابتہ ہو سکے تو بہتر ہوتا ۔
  2. Y

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    السلام علیکم جناب الف عین جنہوں نے سافٹ وئر کے خوالے سے اتنا ہم مقالہ ہم تک پہنچایا مبار ک باد کے مستحق ہیں ۔ اگر یہ کہا جاے کہ اردو کو بین الاقوامی زبان بنانے میں اردو کے ان محسنون کا ہاتھ ہے جنہوں نے اردو والوں کو اردو سافٹ وئر کی عظیم دولت سے نوازا تو کوئی مبالغہ نہ ہو گا ۔دراصل میں...
Top