Recent content by Xanthippe

  1. X

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پِلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوز وہ مے جس سے کھُلتا ہے رازِ ازل اُٹھا ساقیا پردہ اس راز سے لڑا دے ممولے کو شہباز سے زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے ہُوا اس طرح فاش رازِ فرنگ کہ حیرت میں ہے شیشہ بازِ فرنگ پُرانی سیاست گری خوار ہے زمیں مِیر و سُلطاں سے بیزار ہے
Top