Recent content by T.K.H

  1. T.K.H

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے ۔اگر قرآن مجید کو ماننا ہے تو پورا مانو ورنہ پورا رد کرو ،بیچ کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
  2. T.K.H

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کیا آپ یہ مانتی ہیں کہ قرآن مجید اللہ تعالٰی کا قول اور کائنات اسکا فعل ہے اور اللہ تعالٰی کے قول و فعل میں تضاد محال ہے جبکہ انسان کی سائنسی تحقیقات میں غلطی کا ہونا محال نہیں بلکہ نہ ہونا محال ہے۔اس لیے اگر قرآن مجید کے بیان کردہ حقائق اور سائنسی تحقیق میں تضاد ہو تو یہ سائنسی تحقیق بھی تو...
  3. T.K.H

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    تو کیا آپ کی نظر میں اگر قرآن اور سائنس کا تصادم ہو تو ہمیں قرآن سے توبہ کرکےسائنس پر ایمان لے آنا چاہیے جو آئے دن بدلتے رہتے ہیں اٹل نہیں ہوتے؟ حدیث کے متعلق میرا نظریہ یہ ہے کہ وہ قرآن کی طرح اُمت کو منتقل نہیں ہوئی ہیں اس لیے کسی حدیث کی سند صحیح ہونے سے اسکا متن کا صحیح ہونا لازم نہیں آتا ۔...
  4. T.K.H

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    السلام علیکم ! آپ کے نزدیک مذہب سے کیا مراد ہے ، قرآن؟
  5. T.K.H

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    اُمت اور شرک کا خطرہ
  6. T.K.H

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    محترمی ! کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اللہ تعالٰی اور انسان کی صفات دونوں ایک جیسی ہیں لیکن فرق عطائی ، محدوداور قدیم کا ہے ؟ وضاحت فرما دیں !
Top