Recent content by style

  1. S

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    شمشاد بیگم، ولی صاحب، ماسٹر غلام اور سجاد سرور نیازی یہ نعت شمشاد بیگم نے جینوفون ریکارڈنگ کمپنی کے لیے گائی، اس کمپنی میں ماسٹر غلام حیدر بطور کمپوزر اور ولی صاحب بطور نغمہ نگار ملازم تھے، ولی صاحب کی اس نعت کے بعد اسی کمپنی کے لیے سجاد سرور نیازی نے (ناہید نیازی کے والد) اپنی نظم ، اک بار تم...
  2. S

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    پیغام صبا لائی ہے، ولی صاحب ہی کی لکھی ہوئی ہے جو کہ ناظم پانی پتی کے بھائی تھے دونوں بھائی فلمی صنعت کے لیے لکھا کرتے تھے، پاکستانی فلم انڈسٹری کے واحد تاریخ نویس،صحافی اور فلمی رائٹر علی سفیان آفاقی مرحوم نے ماسٹر غلام حیدر اور شمشاد بیگم کے باب میں اس کا حال لکھا ہے، علاوہ ازیں ولی صاحب سے...
  3. S

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    یہ ولی صاحب کا کلام ہے ولی صاحب نے فلموں کے لیے بہت سے گانے لکھے تھے، پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے ولی صاحب کی مشہور نعت ہے جو ولی صاحب نے شمشاد بیگم کے لیے 1935 میں لکھی تھی اُس وقت شمشاد بیگم کی عمر صرف 12 سال تھی اسے ایک گراموفون کمپنی کے لیے ریکارڈ کیا تھا، نعت کی دھن برصغیر کے مشہور...
Top