Recent content by shaza

  1. S

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    بہت بہت مبارک ہو ،مجھ کو یہاں زیادہ دن نہیں ہوے ،اس کے باوجود اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ محفل کی جان ہیں
  2. S

    تعارف خوش آمدید

    سلام ، ارے آپ لوگ لڑ کیوں رہے ہیں میں بہن ہی ہوں اور آپ سب کی شکر گزار ہوں اتنے اچھے انداز میں ویلکم کرنے کا:)فی امان اللہ خوش رہیں اور خوش رکھیں
  3. S

    تعارف خوش آمدید

    شکریہ سلام بہن، بہت شکریہ اتنی اچھا ویلکم کرنے کا،انشاءاللہ میں یہاں سب کے تجربات سے فاءدہ اٹھا سکوں گی،فی امان اللہ
  4. S

    تعارف خوش آمدید

    آپ سب کو بہت بہت عید مبارک فی امان اللہi Hope Ap Sab Ko Meri Yeh Pehli Urdu Mein Likhnai Ki Try Achi Lagi Ho Gi..khus Rehein Aur Khus Rekhein
  5. S

    تعارف خوش آمدید

    thank u sister.thanx 4 warm welcome.in sa ALLAh we'll b connected
  6. S

    تعارف خوش آمدید

    salam everyone,thanx alot 4 welcoming me like dat.i was not excepting such a warm welcome .in sa Allah next time i'll try 2 write in urdu.writng in urdu is really v difficult.bt i'll learn.dats my promise.after all urdu is my mother tounge.ok all of u cu soon.فی امان اللہ
  7. S

    پنجابی زبان

    سلام لالا،مجھ کو میری دوست نے ایک دفع بتایا تھا کہ نئ زبان سیکھنے کے لیے اگر ھم اسی زبان مین سوچنا شروع کر دیں تو ھم بہت جلد اس زبان پر عبور حاصل کر لیتے ہیں۔آپ یہ کوشش کریں،میں نے انگلش اسی طرح بہتر کی ہے
Top