Recent content by shayan ghulami

  1. shayan ghulami

    ماں

    جو بھی سینے میں بسالیتا ہے الفت ماں کی بس وہی کرتا ہے ہر حال میں خدمت ماں کی اِسّے بڑھکر میں کروں اور کیا مدحت ماں کی سچ ہے قرآن بھی کرتا ہے تلاوت ماں کی کیسے بتلاوں میں لوگوں کو فضیلت ماں کی اک مومن کی ہے پہچان زیارت ماں کی پیار ہے عشق ہے الفت ہے محبت سب ہے مامتا سب سے الگ ہے یہ محبت ماں کی...
  2. shayan ghulami

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جی رہا ہوں کیسے مشکل ہے بتانا تیرے بِن سونا سونا لگ رہا ہے آشیانہ تیرے بِن ساتھ تیرے گھر میں ہوتا تو بھی لگتا تھا محل اب محل بھی لگ رہا ہے قید خانہ تیرے بِن شایان غلامی
  3. shayan ghulami

    انسان آج اعلی ترقی کے باوجود/پھر بھی ہے زندگی سے پریشان ایسا کیوں؟

    انسان آج اعلی ترقی کے باوجود/پھر بھی ہے زندگی سے پریشان ایسا کیوں؟
  4. shayan ghulami

    مالک تیری عطا کا مجھے انتظار ہے۔

    مالک تیری عطا کا مجھے انتظار ہے۔
Top