Recent content by sammy

  1. S

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    اس پرانے کیلک کو چھوڑیں اور کیلک 2013 استعمال کرنا شروع کریں۔ کیلک 2013 ونڈوز 8 کے ساتھ ونڈوز 10 بھی سپورٹ کرتا ہے اور بہت سارے نئے فانٹس اور فیچرز بھی ہیں ڈھیر سارے بگ فکسیس کے ساتھ ۔ :)
  2. S

    InPage Timeline 1992-2014

    لیکن ایمیج اب بھی ڈسپلے نہیں ہورہا ہے۔ :(
  3. S

    InPage Timeline 1992-2014

    فلکرپربھی وہی مسئلہ آرہاہے۔ تصویرچھوٹی ہوجارہی ہے کوالٹی لاس کے ساتھ :( ڈراپباکس سے لنک حاصل ہوگیا ہے۔ :) انپیج ٹائملائن 2014-1992
  4. S

    InPage Timeline 1992-2014

    فوٹوبکٹ ٹرائی کیا تھا لیکن کوالٹی لاس ہوجانے کی وجہ سے ڈراپباکس استعمال کرنا پڑا۔ کیا کوئی مجھے بتاسکتاہے کہ ڈراپباکس سے کیسے شیر والا لنک حاصل کرتے ہیں؟ :)
  5. S

    InPage Timeline 1992-2014

    ایڈمن صاحب سے درخواست ہے کہ اس ایمیج کو بطور img کے میرے پہلے پوسٹ میں داخل کردیں تاکہ پوسٹ میں ہی دیکھی جاسکے۔ ڈراپ باکس پراپلوڈ کیا ہے لیکن img کا لنک نہیں مل رہا اس لئے direct ڈائنلوڈ لنک شئرکررہاہوں۔
  6. S

    InPage Timeline 1992-2014

    InPage Timeline 1992-2014 انپیج کے بنیادی سالوں سے اب تک کا سفرملاحظہ فرمائیں! https://www.dropbox.com/sc/cxqr8qhmvmq311x/AAAMhMt2O_nch3Hz3ad9FuT2a
Top