اس پرانے کیلک کو چھوڑیں اور کیلک 2013 استعمال کرنا شروع کریں۔ کیلک 2013 ونڈوز 8 کے ساتھ ونڈوز 10 بھی سپورٹ کرتا ہے اور بہت سارے نئے فانٹس اور فیچرز بھی ہیں ڈھیر سارے بگ فکسیس کے ساتھ ۔ :)
فوٹوبکٹ ٹرائی کیا تھا لیکن کوالٹی لاس ہوجانے کی وجہ سے ڈراپباکس استعمال کرنا پڑا۔ کیا کوئی مجھے بتاسکتاہے کہ ڈراپباکس سے کیسے شیر والا لنک حاصل کرتے ہیں؟ :)
ایڈمن صاحب سے درخواست ہے کہ اس ایمیج کو بطور img کے میرے پہلے پوسٹ میں داخل کردیں تاکہ پوسٹ میں ہی دیکھی جاسکے۔ ڈراپ باکس پراپلوڈ کیا ہے لیکن img کا لنک نہیں مل رہا اس لئے direct ڈائنلوڈ لنک شئرکررہاہوں۔