Recent content by Sam Khan

  1. S

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے شاعرکا نام درست فرما دیا- :)

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے شاعرکا نام درست فرما دیا- :)
  2. S

    یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں مِرے ہمنشیں مری زندگی وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں میں یہ سوچتا ہوں خدا کرے...

    یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں مِرے ہمنشیں مری زندگی وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں میں یہ سوچتا ہوں خدا کرے تُجھے زندگی میں وہ سُکھ مِلے جو کبھی مُجھے بھی مِلا نہیں ۔۔۔ معاف کیجیے اس نظم "دعا" کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ میں یہ پورے وثوق سے کہہ سکتی ہوں...
  3. S

    معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر...

    معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
  4. S

    دعا ۔ قمر جمیل

    معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
  5. S

    دعا ۔ قمر جمیل

    یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں مِرے ہمنشیں مری زندگی وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں میں یہ سوچتا ہوں خدا کرے تُجھے زندگی میں وہ سُکھ مِلے جو کبھی مُجھے بھی مِلا نہیں ۔۔۔ قَمَر جمیل۔
Top