آپ نے فرمایا ہے:
"امت مسلمہ جن معاملات پر صدیوں سے متفق علیہ اور عمل پیرا ہے ان میں اختلافات پیدا کرکے فتنوں کو جنم دینا قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔۔۔ "
جناب پہلے تو یہ فرمائیں کہ امت مسلمہ خدا ہے یا رسول،میرا خیال ہے کہ امت مسلمہ نہ خدا ہے نہ رسول۔امت مسلمہ کے لیے آج دینی تعلیمات کا منبہ...
مکرمی السلام علیکم اختلاف قراءات کے موضوع پر آپکے مقتدر فورم میں وافر مواد اپلوڈ کیا ہوا ملتا ہے۔مگر میری ایک تحریر شامل نہیں کی جا رہی جبکہ میں نے اسے بہت قابل قبول بھی بنا دیا ہے۔
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا اصل پوسٹ بھی مطالعہ فرمائیں گے اور اس پر بے لاگ تبصرہ بھی۔آپ کی صحت اور سلامتی کے لیے دعا گو۔سعید چودہری۔
جناب عالی راقم الحروف بھی قرآن مجید نازل کرنے والے کی اپنی کتاب کے ایک جملہ کا ترجمہ درست کرنے کی بات کر رہا ہے۔
میں اسے تحقیق میں شامل نہیں کرتا،کیونکہ میرے نزدیک جہالت سے باہر آنا تحقیق نہیں ہوتی،محض درستگی کہہ سکتے ہیں۔
آپ تھوڑی توجہ فرمائیں:
ہم اختلافات پھیلا نہیں رہے،اختلافات کو ختم کرنے کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آج پہلی مرتبہ آپکے معزز فورم میں پوسٹ کر رہا ہوں۔امید ہے کہ توجہ دی جائے گی۔
میری گزارش ماہنامہ رشد کے قارئین، اور خصوصا جامعة لاہور الاسلامیة(رحمانیہ) کےمعزز شیوخ القرآن ،شیوخ الاحادیث اور شیوخ القراءات سے ہے کہ وہ قرآن مجید کی آیت البقرۃ2: 176 کے...