• مین ایک بوڑھا سا ماہر علاج بالمثل ہوں۔ قراٰن کو سپورٹ اور محکم دلائل کے ساتھ قراءات کو رد کرتا ہوں۔ مزید معلومات مکالمے کے نیچے باکس
    ماشاء اللہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ہمیں ایک ماہر معا لج کی رفاقت نصیب ہے :) علاج بالمثل پر ہمارے تحفظات اپنی جگہ۔
    S
    Saeed Ch
    آپ کے تحفظات کی قدر بسرو چشم۔
    امید ہے کہ میرا مکالمہ بھی پڑھا جائے گا۔
    مین ایک بوڑھا سا ماہر علاج بالمثل ہوں۔
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔ "بوڑھا سا" ۔۔ خوب ہے جناب! ۔ ہومیوپیتھ کو "بوڑھا" ہونا بھی نہیں چاہئے۔
    S
    Saeed Ch
    میں آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا اصل پوسٹ بھی مطالعہ فرمائیں گے اور اس پر بے لاگ تبصرہ بھی۔آپ کی صحت اور سلامتی کے لیے دعا گو۔سعید چودہری۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    ماشاءاللہ۔ محفل کی رونقیں بڑھتی جارہی ہیں۔ پہلے ڈاکٹر صاحبہ آئیں اور ہومیوپیتھک معالج صاحب تشریف لائے۔ خوش آمدید۔
    میں ایک بوڑھا کلاسیکل ہومیو پیتھ ہون۔قراٰن مجید میں میرے استاذ جناب رحمت اللہ طارق
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    السلام علیکم! خوش آمدید جناب سعید چوہدری صاحب! آپ کے متعلق جان کر خوش ہوئی۔
    S
    Saeed Ch
    میں آپ کا دل کی گہرائیون سے شکر گزار ہوں۔
    عبد الرحمن
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top