S.A.Sajjo-ایس .اے.سجوؔ

سجوؔ نام ہے پڑھنے لکھنے کا شوق ہے
جب جہاں کوئی غلطی ہو درستگی کی التجا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توُنا ملا تو کوئی آرزو بھی نہیں
نا تمنا نا خواہش جستجو بھی نہیں
تیرے پیار نے ہمیں کیا اس حال
اب ہیں بدنام کہ آبرو بھی نہیں
اب تنہائی کا عالم کروں کیسے بیاں
کہ آئینے میں کوئی روبرو بھی نہیں
ہوئے ہیں کتنے ظالم بھی اب یہ دوست
تیرے بعد تیرے اشارے کیا گفتگو بھی نہیں
زندگی ہے اب اپنی اس ڈگر پہ سجوؔ
پیار تو کیا پیار کی خوشبو بھی نہیں
یوم پیدائش
جولائی 23
ذاتی ویب سائٹ
https://www.facebook.com/pages/SASajjo/203462776357997
مقام سکونت
UK
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Amused
Gender
Male

دستخط

سجو

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top