Recent content by Rrahi

  1. Rrahi

    سمندر خان

    موضوع اور تخیل کے اعتبار سے بہت خوب صورت نظًم ہے ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی تاریخی واقعے کو فینٹسائز کیا جائے ۔ بلکہ یہ ایک خراج تحسین ہے ، اور لائق تحسین بھی۔ ہاں اس نظم کا بیانیہ بہت کم زور ہے۔ نظم میں بیان کوبہترکرنے کی گنجایش غزل سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے یہاں یہ کوشش بہتری کا باعث بن...
  2. Rrahi

    غزل - خواب ہے یا خیال ہے دنیا

    واہ فصیح بھائی کیا ہی خوب کلام ہے ، جتنی بار پڑھا ہے اتنا ہی زیادہ لطف آیا ۔
  3. Rrahi

    روٹی کپڑا اور مکان

    نظم روٹی کپڑا اور مکان *** روٹی کپڑا اور مکان کچھ بھی نہیں ان کا امکان اس سے پہلے فوجی غنڈہ بھاگا کھا کے پاکستان اُس سے پہلے شیر نے بھی نگلی اپنی آدھی جان کیوں دیتے ہیں ہم سب ووٹ کیا ہم سب ہیں بے ایمان اوپر نیچے چھینا جھپٹی اندر سے ہم ہیں سنسان اپنی دھرتی پر کیوں لوگو بھوک سے مرتے...
  4. Rrahi

    اعتبار

    واہ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. Rrahi

    ایک نظم برائے اصلاح'' پتی پھول کی '' از محمد اظہر نزیر

    یہ نظم کیا ابھی تک مکمل نہیں ہوئی ہے ۔
Top