Recent content by Rashid71

  1. Rashid71

    ملک ادب کے شہزادے-ایک نایاب ہندوستانی کتاب

    اسّلا م و علیکم . جناب ہمنام را شد صاحب . پہلی مرتبہ محفل اور ویب سائٹ میں حاضر ہوا ہوں. کافی دن سے بہزاد لکھنوی کی مذکورہ بلا کتاب " حکیم بڈ ھن" تلاش کر رہا ہوں . کیا کوئی مدد یا رہنمائی فرما سکتے ہیں . یہ کہاں چھپی تھی انڈیا یا پاکستان میں ؟ میں پاکستانی اور ٹورنٹو میں مقیم ہوں . کیا اسکو آن...
Top