Recent content by Raheel Anjum

  1. Raheel Anjum

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    کافی دنوں بعد یہاں آنا ہوا ۔ یہاں تو دنیا ہی بدلی ہوئی ہے۔ ماشااللہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اللہ نظر بد سے بچائےاور اردو محفل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی توفیق دے۔ آمین
  2. Raheel Anjum

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کاوش ہے۔ لیکن یہ 64 بٹ ونڈوز پر صحیح نہیں چلتا۔ سافٹ ویر کے خالق یا کوئی اور بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
  3. Raheel Anjum

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    جزاک اللہ ! آپ اور آپ کی پوری ٹیم کو ایک اور اہم سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد ۔ ابھی ڈاؤنلوڈ کر کے اور استعمال کر کے مزید رپورٹ دیتا ہوں
  4. Raheel Anjum

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    آپ گوگل پر اس یوٹیلٹی کو ڈھونڈیں EasyBCD 1.7.2 اور اسے ونڈوز7 میں انسٹال کر کے رن کریں اور‌XP پارٹیشن کو ریپئر کر لیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ آسانی سے حل ہو جائے گا۔یہ پروگرام فری ہے ۔ میرے کمپیوٹر پروسٹا اور ونڈوز 7 ہے اور میں نے اس سے ایک دفعہ وسٹا پرٹیشن کو ریپئر کے لئیے استعمال کیا ہے۔
  5. Raheel Anjum

    امیجینیشن سٹائلز

    شکریہ نبیل بھائی ! اب بہت بہتر ہے۔ اگر ممکن ہو تو فانٹ سائز کچھ بڑھا دیں
  6. Raheel Anjum

    امیجینیشن سٹائلز

    ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے ۔ میرا پسندیدہ imagination crimson jameelnastaleeq ہے ۔لیکن اس میں ٹیکسٹ کے لئیےوائیٹ بیک گراؤنڈ پر ٹیکسٹ کے لئیےجو گرے کلر استعمال ہوا ہے وہ آنکھوں کو چبھتا ہے۔ یا تو وائیٹ بیک گراؤنڈ کو بدل دیں یا پھر گرے کلر کو ڈارک یا مکمل بلیک کر دیں۔
  7. Raheel Anjum

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    علوی بھائی! پہلے تو معذرت کے جواب دیر سے دے رہا ہوں۔کیوں کہ جمعرات اور جمعہ کو دوسری مصروفیات کی وجہ سے نیٹ پر آمد کم رہتی ہے۔ بہرحال میں ونڈوز وسٹا استعمال کر رہا ہوں اور وسٹا اور آفس 2007 دونوں مائکروسوفٹ اپڈیٹ سے اپڈیٹڈ ہیں۔ آپ نے جس فائل کا ذکر کیا ہے اسے میں نے پورے ونڈوز میں سرچ کیا ہے اور...
  8. Raheel Anjum

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    میں کچھ عرصے سے ورڈ فائل میں برصغیر رسم الخط والے قرآن کو ایکسل میں ترجمہ کے ساتھ سیل وار لکھنا چاہ رہا ہوں اس سلسلے میں یہاں پوسٹ بھی کیا تھا۔ بہرحال طریقہ کار کچھ سمجھ آگیا ہے۔لیکن اب ایک اور مسئلہ آ رہا ہے کہ بعض آیات جن میں دو سے زیادہ علامات موجو د ہوں انہیں جب ایکسل کے سیل میں کاپی کیا...
  9. Raheel Anjum

    moderator has approved it for posting

    ذرا "اس "دھاگے کو بھی دیکھیں۔ یہاں بھی صرف قرآن کی ایکسل اورورڈ فائلوں کی بات ہو رہی ہے لیکن یہاں بھی یہی میسج باربار آرہا ہے۔نبیل۔شمشاد بھائی بحث مباحثہ سے بچنے کے لیے یہ طریقہ صحیح نہیں ہے۔ میں کل سے اس دھاگے میں کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں لیکن اس میسج کے ڈر سے ہمت نہیں کر پا رہا۔
  10. Raheel Anjum

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    ایک اور لنک یہ ہے www.friendskorner.com اس پر جا کر ٹونٹی ٹونٹی کپ کو کلک کریں
  11. Raheel Anjum

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    دوست یہ لنک ٹرائی کریں www.crictime.com اس میں چھ سٹریمز ہیں۔ کوالٹی بھی تقریباً ٹھیک ہے اور انسٹال بھی کچھ نہیں کرنا پڑتا
  12. Raheel Anjum

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    باذوق بھائی آپ کو المصحف اور نورھدایت فانٹ والی دو ورڈ فائلیں ذپ میں بھیج دی ہیں۔
  13. Raheel Anjum

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    میں نے پوسٹ 4 میں بھی لکھا تھا اور اب دوبارہ توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاس اب کافی برصغیر رسم الخط والے قرآن موجود ہیں۔ لیکن اس ایکسل فائل میں عربی رسم الخط والا قرآن استعمال ہو اہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اس کوبدل کر برصغیر رسم الخط والا قرآن ڈالا جا سکے۔ اس میں مشکل یہ ہے کہ برصغیر رسم الخط...
  14. Raheel Anjum

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    ہمارے پاس اب برصغیر رسم الخط والا پورا قرآن موجود ہے۔ لیکن یہ م س ورڈ میں ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اسےایکسل میں آیت وار لکھا جا سکے جس طرح باذوق بھائی کی اس فائل میں ہے۔مینئول کاپی پیسٹ تو بہت مشکل کا م ہے اور اس میں غلطی کا بھی امکان ہے۔کیا کوئی آٹو میٹک طریقہ ہے کہ یہ ایکسل میں سیل وار کاپی ہو...
  15. Raheel Anjum

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    ًمحترم ! آپ نے جو فانٹ اپ لوڈ کیا ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرنے پر کرپٹ فائل کا میسج دے رہا ہے۔ مہربانی کر کے دوبارہ اپلوڈ کریں۔
Top