Recent content by Quadir Latifi

  1. Q

    اسلامعلیکم محترم: مندرجہ ذیل کوشش پر آپکی اصلاح کی درخواست ہے - شکریہ یہی کیا کم ہے کہ زندہ...

    اسلامعلیکم محترم: مندرجہ ذیل کوشش پر آپکی اصلاح کی درخواست ہے - شکریہ یہی کیا کم ہے کہ زندہ ہوں میں ملی ہے عمر تو توبہ کرلوں عطا ہے اس کی یہ توفیق اس کی شکر ادا میں کروں سجدہ کرلوں
  2. Q

    اسسلم علیکم محترم - براے مہربانی یہ بتائیے کہ مندرجہ ذیل الفظ قافیہ ہوسکتے ہیں؟ دعائیں - آہیں...

    اسسلم علیکم محترم - براے مہربانی یہ بتائیے کہ مندرجہ ذیل الفظ قافیہ ہوسکتے ہیں؟ دعائیں - آہیں - نگاہیں میرے تشویش یہ ہے کہ ان کے تلفظ کے آخری حصہ میں حرف ء کی وجھ سے تھوڑی سی بےوزنی سے لگتی ہے - آپ کی مشورہ کا مشکور رہوں گا-
  3. Q

    بہت شکریہ محترم۔ انشااللہ درست کرنے کوشش کروں گا۔

    بہت شکریہ محترم۔ انشااللہ درست کرنے کوشش کروں گا۔
  4. Q

    آسلامّلیکم - ضناب عالی - بہہت تلاش کے بعد اس ویب سایٹ تک پہنچا۔ میں شاعری میں نیا ہوں - سیکھ...

    آسلامّلیکم - ضناب عالی - بہہت تلاش کے بعد اس ویب سایٹ تک پہنچا۔ میں شاعری میں نیا ہوں - سیکھ رہا ہوں - ایک استاد کی تلاش ہے۔ آپ رہنمائی فرمائیں۔ ایک شعر کہنے کی جسارت کررہا ہوں - بڑی مہربانی ہوگی اپنا خیال اطہار لیجئے اور تصحیح فرمائیے - شکریہ کہ آنکھ نم نہ ہوئی اس طرح سے روتے رہے یہی وہ لوگ...
Top