Recent content by Noman

  1. N

    فرق بتایں

    سوفٹ وئیر ڈیزائینر - ایک ایسا ماہر جو سوفٹ کے ہر پہلو کو مدنظر رکھ کر کام کر سکتا ہے اس نے سوفٹ وئیر میں باقاعدہ ڈگری لی ہوتی ہے- پروگرامر - کسی بھی دیئے گئے کام کو کمپیؤٹر کی زباں میں بدل سکتا ہے- اور اس کے لیے صرف اسی زباں کی سمجھ بوجھ ضروری ہوتی ہے-
Top