میں تو آینہ ہوں
از نعمان عالم ، خارکوف یوکرین ، مورخہ تین مئی سن دو ہزار تیرہ
میں تو آیینہ ہوں ٹوٹ کے بکھر جاؤں گا
تمہارا چہرہ ہزار آنکھوں کو پھر دکھاؤں گا (نعمان عالم )
کتے اور گھر کے مکینوں میں بنیادی فرق تو یہ ہوتا ہے کہ کتا گھر کے باہر کھڑا ، بیٹھا ہر آتے جاتے پہ بھونکتا رہتا ہے ، اسکا...
وہ کیا کہتے ہیں کہ حال ناتواں کو لینی کی دینی پڑ گئی ہیں ، لیکن دونو ملکوں کی افواج بڑے فائدے میں رہ جائیں گی ، اسی بنیاد پر لوگوں کو بدھو بنانے کا ایک اور موقع مل گیا