Recent content by mushtaq lashari

  1. M

    ایک بھاشا۔۔۔ جو مسترد کر دی گئی۔۔ تبصرے

    اچہی کوشش ہے میری دعا ہے کہ خدا آپ کو مزید بہتر بنانے کی طاقت عطا کرے
  2. M

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    نبیل صاحب آپنے صرف ڈائونلوڈرکا حوالہ دیاہے مزید کچہ نہیں بتایا ہے کہ اس ڈائونلوڈرمیں کیا خاص بات ہے شکریہ
  3. M

    نیٹ بذریعہ موبائل

    سونیرکسن موبائل نیٹ کےلئے استعمال کیا جاسکتاہے
  4. M

    وائرلیس سے نیٹ کا استعمال زیادہ

    جی ہاں بلکل درست ہے وائرلیس نیٹ میں اتنی ہی سہولت ہے مثال کے طورپر پاکستان کو لیجئے کہ وی وائرلیس فون پر لوگ چہوٹے سے گائوں میں بیٹہ کر انٹرنیٹ جیسی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں
  5. M

    کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں۔۔ اس سے پہلے کہ یہ ویب سائٹ بند ہو جائے

    بلاشبہ اچہی سائیٹ ہے پڑہنے والے مستفید ہوسکتے ہیں ایسی سائٹس کی ‌ضرورت ہے
  6. M

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    یہ ایک بہت اچہی کوشش ہے اور ان افراد کےلئے جو کہ انگریزی سے ناواقف ہیں ان کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہے امید ہے کہ آئندہ بہی کو شش جاری رہے گی
Top