پھر بھائی جان بات تو وہاں آ کر رک گئی کہ اپنی موت ہی مرنا پڑےگا،
میں تو سمجھا تھا کہ اس محفل میں سب ایک سے بھڑ کر ایک گرہ بیٹھا ہے اس لیےشاہد کوئی حل ہو
خیر شکریہ آپ کا
بلال بھائی ۔۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میر ےدھاگے کو اس قابل سمجھا اور اس کا جواب دیا
تو بھائی جان بات کچھ اس طرح ہے کہ آپ نے جس دھاگے کا پتہ دیا ہے وہ 2008 کا ہے اور آج کل ہم 2012 کے مارچ میں سانس لے رہے ہیں ،
آخری چار سالوں میں کافی کچھ تبدیل ہو گیا ہے اس لیے اب کچھ نیا کرنا چاہے،اب جو میں نے...
سلام دوستوں ۔۔۔
کل میں نے آپ لوگوں کی مدد سے ورڈ پریس کے لیٹسٹ ورژن میں اردہ کا استمعال شروع کیا ہے،
اب میں اس میں میگزین تھیم فٹ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میرے لئے آسان کام نہیں ہے، اصل میں اس تھیم کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنا چاہتا ہوں http://www.pakistantime.net/ اور مجھے آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے
راج بھائی السلام علیکم
مجھے آپ کی اردو اخبار یا میگزین تھیم بہت پسند آئی ہے مگر ڈان لوڈ لنک کام نہیں کر رہا ،کیا آپ اس کو دوبارہ اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔شکریہ
راج بھائی السلام علیکم
مجھے آپ کی اردو اخبار یا میگزین تھیم بہت پسند آئی ہے مگر ڈان لوڈ لنک کام نہیں کر رہا ،کیا آپ اس کو دوبارہ اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔شکریہ