Recent content by Mubsir24

  1. Mubsir24

    انیمے

    اس فورم میں کیا کوئی انیمے دیکھتا ہے؟
  2. Mubsir24

    نیا سیکشن بلوچی زبان میں

    سب سے پہلے، میں بلوچ ہوں. مزید براں، میں یقین ہوں کہ اس فورم میں اور بلوچ ہیں، جن بلوچی زبان بولتے ہیں. میں بلوچی زبان نہیں بولتا ہوں، لکن میں بلوچی زبان سیکشن پر سیکھ سکتا ہوں. میں سوچتا ہوں کہ نیا بلوچ سیکشن بنانا اچھا فیصلہ ہوگا. اس فورم کے پاس سیکشنز سندھی اور پنجابی زبانوں میں پہلے سے ہی...
  3. Mubsir24

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    میں کس کو ووٹ دیں گا نہیں جنتا ہوں، لکن آپ کیا سوچتے ہیں؟
  4. Mubsir24

    تعارف تعارف

    شکریہ آپ کے اپنے دوستانہ پیغاموں کے لیے- لکن، ایک اصلاح: میرا یوزرنیم "مبصر" ہے، "مبشر" نہیں-
  5. Mubsir24

    تعارف تعارف

    السلام علیکم میں طالب علم امریکا سے ہوں، جبکہ میرے والدین پاکستان سے ہیں. مزید براں، میں بلوچ ہوں. میں اردو سیکھ رہا ہوں، لکن مجھے تمام اردو جانتا نہیں ہوں اس لیے میں نے یہ فروم داخل کیا، تو میں اردو مشق کر ہوں. مجھے پسند ہے، اگر اس فروم کے یوسیرز میرا اردو کا علم تنقید کرتے.
  6. Mubsir24

    اگر آپ کوئی زبان سیکھ سکتے ہیں، تو کونسا زبان سیکھ گے کیا ہے؟

    انگریزی اور اردو (لکن، میں مقامی اسپیکر نہیں ہوں)
  7. Mubsir24

    اگر آپ کوئی زبان سیکھ سکتے ہیں، تو کونسا زبان سیکھ گے کیا ہے؟

    میں عربی، فارسی، بلوچی، روسی، اور بنگالی زبان سیکھ گا.
Top