مکہ مکرمہ.......سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی۔ عرب نیوز کے مطابق حادثے میں 52افراد شہید اور 30زخمی ہوئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں جاری ہیں جن کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
بارش کے باعث کرین اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکی اور گر گئی۔سعودی سول...
بالکل درست بلکہ میں ذاتی تجربہ سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ حالیہ کچھ سالوں میں جس قدر فیسوں میں بلا وجہ اضافہ کیا گیا ہےاس لٹ مار کی مثال نہیں ملتی۔ مزید حیرانی کی بات یہ کہ اتنی کثیر کمائی کے باوجود سکولوں کی کوئی خاطر خواہ بہتری نطر نہیں آتی بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ نجی سکول صرف برئے نام رہ گئے ہیں...
فی الحال تو کچھ ایام کے لئے ذاتی کمپیوٹر کا استعمال نہیں ہے کہ کچھ پوسٹ کر سکوں۔
ویسے اوپر بھی اس بات کا ذکر موجود ہے کہ ہماری ایپلی کیشن کے آوٹ پٹ کمپائل ہو جانے کے باوجود کمپائلڈ فونٹ میں کچھ پیچیدگی تھی (یہ کہ کچھ کرننگ پیئر کام نہیں کر رہے تھے) جس کا حل دریافت نہیں ہو سکا۔
اگر یہ پیچیدگی...
جناب آپ ٹینشن فری ہو جائیں۔
انشاءاللہ آپ کو جلد ایک ttf فائل مل جائے گی جس سے نہ صرف آپ کی کرننگ سے متعلق تمام مشکلات حل ہو جائیں گی بلکہ افاقہ ہی افاقہ ہو گا۔
جب صرف ایک لفظ کی پروسیسنگ کی گئی جس میں یہ پیئر موجود تھا اور پھر نتائیج وولٹ میں امپورٹ کیے گئے تو پھر کرننگ حاصل ہو رہی تھی۔معلوم نہیں کہ جب پیئرز بہت بڑھ جاتے ہیں تو ٹیبلز میں کیا مسئلہ آتا ہے۔
نیزکچھ اپڈیٹ تو دیجئے آپ تو محفل سے غائب رہے ہیں۔
ہمارا طریقہ عملی نہیں ۔جو اوپر سکرین شاٹ تھی وہ مائیکروسوفٹ ورڈ کی تھی اور ہمارا طریقہ فالحال صرف ورڈ 2013 ہی میں چل سکتا ہے بلکہ اتنا محدود ہے کہ ورڈ سے pdf بھی صحیح ایکسپورٹ نہیں ہوپاتا۔ دوسرے اطلاقیوں میں ویسے بھی نتائج ٹھیک نہیں آتے کیونکہ مختلف اطلاقیے RichText کو مختلف طریقوں سے دکھاتے...
کمپائلڈ فونٹ میں تو پیئر موجود ہے جو کہ وولٹ نہیں تلاش کرپارہا تھا۔پیئر کےحاضر ہونے کے باوجود کرننگ کی عدم موجودگی پیئر کرننگ کی تکنیک میں پیچیدگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امید ہے سنگل ایڈجسٹمنٹ میں کوئی پیچید گی نہیں آئے گی۔
جی ہاں بالکل ایک ایسی لڑی ہونی چائیے جس میں کم از کم ان اصطلاحات کے معنی ہوں جو کہ محفل ڈولپمنٹ سیکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہیں جیسے لگیچر تر سیمے کرننگ وغیرہ۔ ہمیں خود ایک ماہ قبل محفل میں شریک ہونے پر بہت سی اصطلاحات معلوم ہی نہ تھیں اگر تھیں تو پھر ان کے اردو تراجم کا تصور دور دور تک...