تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
mgkr11
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
Recent content by mgkr11
M
اردو رباعیات
نقاش سے ممکن ہے کہ ہو نقش خلاف ہیں نقش میں جلوہ گر اُسی کے اوصاف ہر شے میں عیاں ہے آفتابِ وحدت گر وہمِ دوئی نہ ہو تو ہے مطلع صاف (اسمٰعیل میرٹھی)
mgkr11
Post #275
ستمبر 24، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
جوش
یہ بات، یہ تبسّم، یہ ناز، یہ نگاہیں - جوش ملیح آبادی
واہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔ واہ۔۔۔۔ خوب یاد دلائی، جیتے رہیں!
mgkr11
Post #2
ستمبر 19، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
در پردہ شکایت ز تو داریم و بیاں ہیچ ۔ مرزا غالب
غالب زگرفتاریِ اوہامِ بروں آی باللہ جہاں ہیچ و بد و نیک جہاں ہیچ بہت خوب۔۔۔۔ شکریہ جناب
mgkr11
Post #5
اگست 29، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)
آنکس کہ خاکِ ما را گل کرد و خانہ ساخت خود درمیان درآمد و ما را بہانہ ساخت
mgkr11
Post #11
اگست 27، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
اردو رباعیات
یارب کوئی نقشِ مدعا بھی نہ رہے اور دل میں خیالِ ماسوا بھی نہ رہے رہ جائے تو صرف بے نشانی باقی جو وہم میں خدا ہے سو وہ خدا بھی نہ رہے (اسمٰعیل میرٹھی)
mgkr11
Post #274
اگست 26، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
اردو رباعیات
ہر خواہش و عرض و التجا سے توبہ ہر فکر سے ذکر سے دُعا سے توبہ از بس کہ محال ہے سمجھنا اُس کا جو آئے سمجھ میں اُس خدا سے توبہ (اسمٰعیل میرٹھی)
mgkr11
Post #273
اگست 26، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
جذباتِ عالیہ - حضرت امجد حیدر آبادی
بہت خوب۔۔۔
mgkr11
Post #2
اگست 26، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)
خون قتیلِ بے سر و پا را بپائے خویش مالید آن نگار و حنا را بہانہ ساخت
mgkr11
Post #10
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
دلے یا دلبرے، یا جاں و یا جاناں، نمی دانم - شیخ فخر الدین عراقی مع ترجمہ
نظاره روئے ساقی، نظارگی عراقی خم خانہ عشق باقی، باقی همہ بہانہ سبحان اللہ۔۔۔ عراقی ﴿رح﴾
mgkr11
Post #2
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
عارفانہ فارسی کلام ۔۔۔حضرت شاہ نیاز بریلوی ۔۔۔۔۔۔ رفتم اندر تہِ خاک انسِ بتانم باقیست
کاروانم ہمہ بگزشت زمیدانِ شہود ہمچو نقشِ کفِ پا نام و نشانم باقیست اللہ اللہ کیا کہنے، سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔
mgkr11
Post #12
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
اللہ اللہ، یہ حجاب کا رنگ! - جناب محمد جمیل خاں صاحب کوکب شاہجاں پوری
بہت خوب۔۔۔۔ کاشفی صاحب، جیتے رہیں۔ مزید کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔
mgkr11
Post #4
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
آہم بسرِ راہے، ماہم بسرِ بامے دیوار بامیدے، اُمید بدیواے حضرت غلام قادر گرامی(رح)
mgkr11
Post #638
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
اللہ اللہ، اثر ناصیہ فرسائی کا! - جناب محمد جمیل خاں صاحب کوکب شاہجاں پوری
سبحان اللہ، بہت خوب کوکب صاحب کی کلیات یا دیوان کا پتہ دیجیے۔
mgkr11
Post #4
اگست 25، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
M
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
بحث و جدال بجای مان، میکدہ جو کہ اندر آن کس نفس از جمل نزد، کس سخن از فدک نخواست ﴿مرزا اسد اللہ خان غالب﴾ ترجمہ جنابِ وارث کے ذمّے۔۔۔۔
mgkr11
Post #637
اگست 20، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
اراکین
mgkr11
Top