Recent content by Maqsood Ahmad Naseem

  1. Maqsood Ahmad Naseem

    تشنگی

    تشنگی وہ پالیا ہے میں نے جس کی تلاش تھی اب تک میری کیفیت تھی آس ویاس کی میں تو سمجھ رہا تھا خود کو بہت حسیں صورت اس آینے نے میری بے لباس کی مونہہ کو چھپاے پھررہا ہوں یہاں وہاں شرمندہ ہوں میں مان کے اپنے قیاس کی قرآن کا ہوں قاری اللہ کا میں بھکاری پرواہ نہیں ہےمجھ کو اپنے لباس کی دریا...
  2. Maqsood Ahmad Naseem

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ تمام معززومحترم ممبران گرامی کی خدمت میں انتہائی محبت بھرا سلام یعنی...

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ تمام معززومحترم ممبران گرامی کی خدمت میں انتہائی محبت بھرا سلام یعنی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Top