آپ کی معلومات میں تھوڑا سا اضافہ کر دوں۔۔ پاکستان جرمنی سے آبدوز خرید رہا ہے۔۔ اور جناب زرداری صاحب کو اس ڈیل میں کافی کمشن ملنے کی امید ہے۔۔ بلکہ اُنہوں نے تو ابتدائی کاروائی شروع بھی کر دی ہے۔۔
http://www.ahmedquraishi.com/article_detail.php?id=721
ارے بھائی۔ ۔ ۔ میں نے کیا رستہ فراہم کرنا ہے!! اِن صاحب کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہے۔ ان کی یہ خدا داد صلاحیت وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ایک ناپاک جانور کی ختم ہوتی ہے۔۔ کیا ان کا بھی کوئی "سوا سیر" ہو گا ؟ فی الحال تو یہ پاکستانیوں کے لیے بنے ہوئے ہیں :skull:
زرداری صاحب آج کل ہر چیز کو فتح کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ بڑے شاطر اور گھاگ واقع ہوئے ہیں۔ آپ ترقی کرتے کرتے ملک کے دوسرے امیر ترین فرد بن چکے ہیں۔ اب میاں محمد منشا صاحب راستے کی رکاوٹ ہیں۔ پھر انشا،اللہ آپ ملکِ پاکستان کے امیر ترین فرد بن جائیں گے۔ پاکستانی عوام آپ سے شدید نفرت کرتی ہے۔ آپ نے...
السلامُ علیکم شمشاد بھائی۔۔ میں نےزرداری کے نام سے ایک نیا موضوع شروع کیا تھا لیکن اب نظر نہیں آ رہا کیا بلاککر دیا گیا ہے ؟؟؟؟ موضوع تھا۔ ۔ "زرداری صاحب عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے"
ارے بھائی!! بوکھلا گئے آپ شاید۔۔ یہ جو اتنے نام گنوا دیئے آپ نے اور لکھنے میں بھی کچھ وقت لگا ہو گا۔ بھائی میرے، اگر آپ عقل سلیم استعمال نہ بھی کریں، صرف تھوڑی سی ہی عقل کام کرنے دیں تو آپ کو محسوس ہو جائے گا کہ میں نے آب کوثر کا کسی چیز موازنہ نہیں کیا۔۔ اور جتنے نام آپ نے گنوا دیے!!!! کیا ان...
جی مجھے بھی یقین آپ کی طرح ۔ ۔ ذرا اس لنک پہ جائیے اور غور سے دیکھیں اپنے جنتی بھائی کو۔۔۔۔
آب کوثر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں شاید ۔ ۔ :biggrin:
http://www.makepakistanbetter.com/why_how_what_forum_full.asp?ArticleID=9&GroupID=1&Group_title=Politics